the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے وادی میں امن اور عام حالات بحال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پہلے ہی انسانی، تعلیمی اور اقتصادی نقصان کا گواہ رہا ہے۔محترمہ محبوبہ نے کل شام این ایم ایچ ایس اسپتال میں بی کام کی ایک طالبہ اقرأکی



حالت کا جائزہ لینے کے بعد کہا، امن کے قیام سے ہی تعلیمی، اقتصادی اور سیاحتی سرگرمیاں آسانی سے چل سکتی ہیں۔ نوا كدال لیڈی کالج کی طالبہ اقرأ مبینہ طور پر پیر کو طالب علموں کے ساتھ مظاہرے کے دوران سی آر پی ایف کی طرف سے پتھر پھینکے جانے سے زخمی ہو گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.